بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

akhtar_hussain_jafri.jpg

تصویر نمبر 58
 
قسم اس وقت کی آئی ایس پی آر کے لیے لکھا تھا 22 جولائی کو پردہ کر گئے اس جہاں فانی سے اس سے قریبی اشارہ کچھ نہیں ہے ہمارے پاس
 
خوبصورت شاعر ،، حسن عباس رضا کی نذر
۔۔۔
کہہ دیا اُس نے بھی خداحافظ
اے مری زندگی، خدا حافظ
۔۔۔
معذرت وقت نے بدلنا ہے
آ گئی وہ گھڑی خداحافظ
۔۔۔
وحشت ِ دل نہیں ہے کام ترا
اب غزل ہو گئی خدا حافظ
۔۔۔
بخش دینا جو جرم ہم سے ہوئے
سانس ہے آخری، خدا حافظ
۔۔۔
راہ لے ، راہ کے غبار کوئی
آگئی وہ گلی، خدا حافظ
۔۔۔
کٹ گیا دن مرا کسی صورت
شام ہے سرمئی خدا حافظ
۔۔۔
اے مری شاعرہ رہو آباد
اے مری شاعری خدا حافظ
۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ زبیر قیصر
 
Top