فرخ منظور
لائبریرین
مشہور شاعرہ نوشی گیلانی کا بلاگ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شکریہ فرخ، نوشی گیلانی کا بلاگ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
اور یہ دیکھ کر بھی خوشی ہوئی کہ وہ بھی اردو پریس کا استعمال کر رہی ہیں۔
کیا سخنور ڈاٹ نیٹ پر کوئی اور بلاگ بھی موجود ہیں؟
نوشی گیلانی کا بلاگ اس اعتبار سے بھی نیک فال ثابت ہو سکتا ہے کہ اس طرح دوسرے معروف شعرا اور اہل قلم حضرات کو بھی بلاگ بنانے کی تحریک ملے گی۔ ابھی لگتا ہے کہ نوشی گیلانی کے بلاگ کا زیادہ لوگوں کو علم نہیں ہے کیونکہ مجھے اس بلاگ پر کوئی تبصرے نظر نہیں آئے ہیں۔
تم نے خود تو ہمت کی نہیںمَاشَاءَاللہ۔ مزید شُعراء بھی جلد از جلد اپنے بلاگز بنالیں۔ کوئی تو جگہ ملے گی اُنکو اپنی شَاعری دکھانے کیلئے
چھپّر
تم نے خود تو ہمت کی نہیں
فرخ، آپ کا بلاگ کہاں ہے؟
نبیل اتفاق سے یہ ویب مجھے ایک سرچ کرنے سے ملا۔ اور وہیں پر ایک اور شاعر سعید صاحب کے بلاگ کا بھی ربط دیا گیا ہے۔ کسی اور شاعر کے بلاگ کو ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن سخنور ڈاٹ نیٹ پر نہیں ملا۔
فرخ، آپ کا بلاگ کہاں ہے؟