غم نہ کر عامل کے آیگا جناب مھدیء
ظلم ختم ھوگی نہ باقی رہین گے ظالم
تو دعا کر ختم ھو یے ظلمت یے فراق
سب نے دیکھے ہے بہت جبرو ستم
پہن رکہے ہے لباس اسلام
وہ جو دشمن ہے نہ دین و نہ خدا
نہی سنت نہ محبت نہ صفا
تیغ براں لئے ھاٹھ میں وہ
چل پڑے ہے وہ مسلماں کرنے
نہ اُخوت نہ مروت نہ حیا
کون کہتا ہے مسلماں ان کو
رحم آتا ہے نہی طفل نہ مجبوروں پر
کہے سناتے کلام قران
حلق سے نیچہے جاتہی نہ کلام قران
وہ نماز روزے ہے کس کام عامل
خون ناحق سے کردے و ز و جو انساں
نہ کرو ظلم نہ بن کافر وقت
یوم محشر نہ ملیگا شفاعت آسان
عامل شیرازی
۲۱ / ۱۲ / ۲۰۱۴