مغزل
محفلین
بہت سے احباب شاعری کو مصورانہ آہنگ میں پیش کرنے میں در آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے رہے ۔۔ ضرورت اس امر کی تھی ۔۔ کہ ایک ٹیوٹرل پیش کیا جائے ۔
میں نے ایک سائٹ پر یہ ٹیوٹرل پیش کیا تھا ۔۔ وہی یہاں پیش کررہا ہوں۔
اس میں ایک قباحت ہے کہ یہ تصویری شکل میں ہے اب چونکہ ٹیوٹرل ہے تو
مجھے امید ہے کہ رعایت مجھے مل سکے گی۔۔ میں انپیج کی فائل ضائع کرچکا تھا۔
اورا ب ہمت نہیں ہوپارہی کہ دوبارہ سے تحریر کروں۔۔ مجھے امید ہے عمار صاحب
یہ معاملہ حل کردیں گے۔
والسلام