راحیل اصغر
محفلین
سُن لیا ہم نے فیصلہ تیرا
اور سُن کر اُداس ہو بیٹھے
ذہن چُپ چاپ آنکھ خالی ھے
جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے
اور سُن کر اُداس ہو بیٹھے
ذہن چُپ چاپ آنکھ خالی ھے
جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے
گُڈ ہو گیا۔۔۔سُن لیا ہم نے فیصلہ تیرا
اور سُن کر اُداس ہو بیٹھے
ذہن چُپ چاپ آنکھ خالی ھے
جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے
بس دھیان رہے شاعری بامقصد ہو۔۔بحر میں ہو۔۔ورنہ پھر مشورہ یوں ہے کے ۔۔۔شکریہ محترم۔۔۔
یہاں اصلاح سیکشن میں جاؤ وہاں سے سب کچھ ملے گا ۔۔۔طور طریقہ شاگرد استاد ابھی تو آپ ٹھیلے والے کے پاس ہیں بلکے ٹھیے والے کے پاس اندر پوری مارکیٹ ہے ۔۔سپر مارکیٹ۔۔۔برانڈڈ ۔۔سر شاعری میں رہنمائی کی ضرورت ہے جبکہ تحریر کافی اچھی لکھ لیتا ہوں۔۔