شاعر کا نام کیا ہے؟؟

محمد واصف

محفلین
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ

یہ دونوں اشعار کس شاعر کے ہیں؟؟ اگر یہ غلط ہیں تو تصیح فرما دیں۔ شکریہ
اگر کوئی اسی طرح کا کوئی اور بھی شعر بتا سکے(شاعر کے نام کے ساتھ) تو بہت مہربانی ہو گی۔

سارے عالم میں پھیلی خوشبو دیکھی
ہر لہجے میں مہکتی اردو دیکھی

سب میرے چاہنے والے ہیں میرا کوئی نہیں
میں بھی اس ملک میں اردو کی طرح رہتا ہوں
 

فرخ منظور

لائبریرین

ان صاحب نے سوائے داغ کے کسی شاعر کا نام نہیں لکھا۔ وہ بھی اس لیے کہ داغ کے اس مقطع میں داغ نے اپنا تخلص استعمال کر لیا تھا۔ بہت ہی سطحی مضمون ہے۔ تحقیق کا کوئی عنصر نظر نہیں آیا۔
 
Top