شالامار/شالیمار گارڈن
خرم محفلین جون 2، 2009 #3 بہت خوب بہنا۔ بچے کھچے باغ سے بھی عظمت رفتہ کا پتہ چلتا ہے۔ ہائے ری بے قدری۔
تعبیر محفلین جون 3، 2009 #10 زونی نے کہا: ، یہ اپنا شالیمار ہی ھے کیا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں مغلوں کا ہے
خرم محفلین جون 3، 2009 #11 مغلوں کا تو پہلے تھا آجکل تو ایل ڈی اے، محکمہ ثقافت اور کئی ہزار ناجائز قابضین کا ہے۔