شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا،اقوام متحدہ

حسینی

محفلین
شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا،اقوام متحدہ
headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif

shim.gif

world-UN-about-Syria_9-11-2013_117752_l.jpg

نیو یارک…اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام اب تک ثابت نہیں ہوا ہے،شام کے باغی اور غیرملکی جنگجو جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غیرملکی جنگجو، شہری علاقوں میں قتل، اغوا اوردیگرجرائم میں ملوث ہیں۔
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=117752
 
x boy

محفلین
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے،،
اس شام سرزمین پر تھوڑے دن رومن قیام کرینگے اسی دوران ویسے ہی حکومت چلے گی
جیسے افغانستان، عراق امریکہ کا پسندیدہ کٹپتلی حکمران،
ویسے تو پاکستان میں بھی یہی ہورہا ہے۔
اللہ خیر کرے، ہم میں سے کوئی بھی مسلمان آزمائش سے بچ نہیں سکتا ہے۔
بری خبر یہ ہے کہ مسلمان ملکوں میں ہی مشکلات آرہی ہیں
میرے تو چھوٹے چھوٹے حقیقی رشتہ دار ہیں ان کا بارہ میں فکر ہوتی ہے
اللہ ہم مسلمانوں کو ہر شر سے مخفوظ رکھے جان جائے تو جائے ایمان نہ جائے۔
آمین۔
 
اور غم اس بات کا ہے مسلمان ہی مسلمانوں پر حملے کی دعوت دے رہے ہیں اور سارا خرچہ اٹھانے کی بات کر رہے ہیں۔
بجائے اس کے سب مل کر مسلم ممالک کی حفاظت کریں۔۔۔۔ ایک دوسرے کے جانی دشمن بن گئے ہوئے ہیں۔
مسلمان مسلمان کی پیٹھ میں چھر گھونپ رہے ہیں۔۔۔ اور چور مچائے شور کا عالم ہے ہر سو۔
اللہ تمام مسلم ممالک کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔۔ آمین
 
یہ کوئی ان چھبے کی بات نہیں کیونکہ اقوام متحدہ سے یہی توقع ہے کہ مسلمانوں اور شیعاؤں میں جاری جنگ میں اقوام متحدہ شیعاؤں کا ہی ساتھ دے گی
یہ ریپورٹ بھی شام کی رافضی حکومت کے حق میں ہے ورنہ ایسا ہتھیار انکو ناملتے ہوئے بھی عراق میں "بڑے پیمانے پر تباہی" پھیلانے والے ہتھیار مل گئے تھے
اور شام میں پلید افواج کے کیمائی ہتھیار کے استعمال کے باوجود اقوام متحدہ اندھی بنی ہوئی ہے ۔۔
مطلب دونوں ایک ہیں
 
Top