کاشفی
محفلین
شام میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ،انسانی حقوق تنظیم
بیروت…بیروت میں کام کر نے والی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق شا م میں ابھرنے والی بغاوت میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تنظیم کے مطابق مارچ 2011 سے اب تک شام میں ایک لاکھ اور 191 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ان میں 36 ہزار 6سو 61 عام شہری، 25 ہزار فوجی ۔ 18 ہزار اور 72 باغی شامل ہیں، جبکہ باقی افراد حکومت نوا ز یا وہ لوگ تھے جن کے بارے میں اب تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔