شان الحق حقی کی شاعری
رند محفلین مارچ 3، 2008 #2 صرفت العمر فی لھو و لعب فاھا ثم آھا ثم آھا اس کا کیا مطلب ہو الف نظامی بھائی
الف نظامی لائبریرین مارچ 4، 2008 #4 رند نے کہا: صرفت العمر فی لھو و لعب فاھا ثم آھا ثم آھا اس کا کیا مطلب ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گذاری زندگی لہو و لعب میں بہت افسوس ہے نادم بہت ہوں ترجمہ از شاکر القادری
رند نے کہا: صرفت العمر فی لھو و لعب فاھا ثم آھا ثم آھا اس کا کیا مطلب ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گذاری زندگی لہو و لعب میں بہت افسوس ہے نادم بہت ہوں ترجمہ از شاکر القادری