شاکر، توجہ پلیز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شاکر

آپ نے ذکر کیا تھا کہ ابن صفی کی جو کہانیاں ضرورت ہوں وہ آپ مہیا کر سکیں گے۔ آپ سے یہی درخواست ہے کہ کچھ ناولز جو موجود نہیں ہیں آپ دیکھیں اگر دستیاب ہو سکیں ۔
جو کہانیاں موجود نہیں ہیں ان کی فہرست قیصرانی صاحب کے پاس مل جائے گی۔

شکریہ
 
قیصرانی

لائبریرین
عمران سیریز:

چالیس ایک باون، آتش دان کا بت، جڑوں‌ کی تلاش، آپریشن ڈبل کراس، خیر اندیش، پوائنٹ نمبر 12، ایڈلاوا، بیمبو کیسل، معصوم درندہ، بیگم ایکس ٹو، شہباز کا بسیرا

جاسوسی دنیا:

موروثی ہوس، دہشت گرد، بھیانک آدمی، پاگل خانے کا قیدی، شعلوں کا ناچ، گیارہواں زینہ،
 
فہیم

آپریشن ڈبل کراس تو ختم کردیجیے:cool:
 
دوست

محفلین
اس کے ناول تو اب بھی شائع ہوتے ہیں۔ اور خاصے مہنگے شائع ہوتے ہیں۔ کاپی رائٹ کا معاملہ تازہ تازہ ہوگا یہ سوچ لیجیے گا۔
 
فہیم

لائبریرین
گیارہواں زینہ
شعلوں کا ناچ
بیمبو کیسل، معصوم درندہ،
بھیانک آدمی، پاگل خانے کا قیدی،
یہ ناول نہیں مل سکے۔
وسلام

اس میں‌ سے پاگل خانے کا قیدی
اور بھیانک آدمی تو الگ کردیں۔

کیوں کے پاگل خانے کا قیدی قیصرانی‌ بھائ کے پاس موجود ہے
جبکہ بھیانک آدمی کا میں بتاچکا ہوں کے یہ عمران سیریز کے نمبر 4 کا ناول ہے۔
باقی جو بچے ہیں ان کو میں‌ دیکھ لیتا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top