ویسے مغل بھائی میں تصویر دیکھ کر دھوکہ کھا گیا ہوں۔ میں یہ سوچ رہا تھا کہ مغل بھائی نے کمپیوٹر میں تصویر کھول کر اسے کینوس ایفیکٹ دے دیا ہے۔ اور دستخط ایمبوس کر دیے ہیں۔ لیکن آپ کے کہنے کے مطابق یہ حقیقی کینوس پر بنا ہے۔ زبردست!

دستخط ضرور شامل کیے گئے ہیں مگر ، پینٹنگ اصل ہے ، میں اس کی دیوار پر لگی ہوئی تصویر کھینچ کر پیش کروں گا۔ بلکہ اسی بہانے اپنی باقی پینٹنگ بھی پیش کردوں گا۔ ہفتہ سے پہلے پہلے ۔ انشا اللہ