اللہ تعالیٰ شاکر بھائی کو صحت کاملہ نصیب عطا فرمائے ۔
سید زبیر محفلین جولائی 25، 2012 #23 مولا کریم سے دعا ہے کہ وہ اپنی خاص رحمت سے شاکر کو صحت یاب کریں اور انکے گھرانے کی آزمائشوںکو دور کریں، آمین۔
مولا کریم سے دعا ہے کہ وہ اپنی خاص رحمت سے شاکر کو صحت یاب کریں اور انکے گھرانے کی آزمائشوںکو دور کریں، آمین۔
محمدصابر محفلین جولائی 25، 2012 #24 اللہ شاکر بھائی کو اپنی رحمتِ خاص سے صحتِ عاجلہ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 25، 2012 #25 اللہ تعالیٰ شاکر بھائی اور ان کے گھر پر آنے والی تمام مشکلات کو ختم فرمائے اور ان پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ شاکر بھائی اور ان کے گھر پر آنے والی تمام مشکلات کو ختم فرمائے اور ان پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے آمین
یوسف-2 محفلین جولائی 25، 2012 #26 اللہ کریم شاکر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے، ان کی مشکلات کو دور فرمائے۔ آمین
شاکرالقادری لائبریرین جولائی 25، 2012 #27 اللہ کریم سے شاکر عزیز کی صحت یابی کے لیے دعا ہے اللہ تعالی ان سے ہر قسم کی آفات کو دور رکھے اور ان پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آمین
اللہ کریم سے شاکر عزیز کی صحت یابی کے لیے دعا ہے اللہ تعالی ان سے ہر قسم کی آفات کو دور رکھے اور ان پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آمین
الف عین لائبریرین جولائی 26، 2012 #28 ارے شاکر بھی۔۔ اللہ کرے ان کا عارضہ جلد ہی دور ہو جائے اور اس خاندان پر آئی مصیبتیں ختم ہو جائیں۔ آمین
ارے شاکر بھی۔۔ اللہ کرے ان کا عارضہ جلد ہی دور ہو جائے اور اس خاندان پر آئی مصیبتیں ختم ہو جائیں۔ آمین
الف نظامی لائبریرین جولائی 26، 2012 #29 اللہ کریم شاکر عزیر کو صحتِ کاملہ سے نوازیں۔ آمین یا رب العالمین۔
ابوشامل محفلین جولائی 26، 2012 #30 اللہ اکبر۔۔۔ اہلیان محفل سے گزارش ہے کہ روزانہ سحر و افطار کے اوقات میں اپنی خصوصی دعاؤں میں شاکر بھائی اور اہل خانہ کو یاد رکھیں۔ تاکہ آزمائش کی گھڑی میں ہماری دعائیں ان کا سہارا بن جائیں۔
اللہ اکبر۔۔۔ اہلیان محفل سے گزارش ہے کہ روزانہ سحر و افطار کے اوقات میں اپنی خصوصی دعاؤں میں شاکر بھائی اور اہل خانہ کو یاد رکھیں۔ تاکہ آزمائش کی گھڑی میں ہماری دعائیں ان کا سہارا بن جائیں۔
فرحت کیانی لائبریرین جولائی 30، 2012 #31 اللہ تعالیٰ سے شاکر عزیز کی صحتیابی اور گھر والوں کے لئے حوصلے کی دعا ہے۔ آمین
دوست محفلین جولائی 30، 2012 #34 آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ۔ اب پہلے سے بہت بہتر ہے۔ اور زخم بس تھوڑا سا رہ گیا ہے بھرنے والا۔
نبیل تکنیکی معاون جولائی 30، 2012 #35 تمہیں یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی شاکر۔ اللہ تعالی تمہیں ہر مصیبت سے محفوظ رکھیں، آمین۔