شاھین ائیر کے طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ ۔ائیر پورٹ بند

عسکری

معطل
4-22-2012_104427_1.gif




http://jang.com.pk/jang/apr2012-daily/22-04-2012/index.html
 

عسکری

معطل
شاھین ائیر کے اس Boeing 737-400 کو حال ہی میں 2 ماہ قبل سروس میں لیا گیا ہے ۔ یہ طیارہ نا اتنا نیا ہے نا پرانا وسطی عمر میں کہا جا سکتا ہے AP-BJN کے نام سے یہ طیارہ فروری میں شاھین کو ملائشیا کی ائیر لائن سے ملا ہے اور یہ ان بارہ 400-737 میں دوسرا طیارہ ہے جو حال ہی میں شاھین نے خریدے ہیں تاکہ اپنے 30 سال پرانے 200-737 کو ان سے تبدیل کر سکے ۔ ایک اور اہم بات یہ طیاری مکمل چیک اپ ہوا تھا امریکہ میں ڈیلیوری سے پہلے پھر بھی اسے حادثہ پیش آیا ہے ۔
mm4v.jpg

طیارے کی حال ہی میں لی گئی تصاویر

Boeing 737-4H6 registration N829AR

050220121039.jpg


1327325067.jpg

N829AR.jpg


1327330335.jpg
 
Top