شاہدرہ اسلام آباد - میرے کیمرے کی نظر سے

mfdarvesh

محفلین
عید کے دنوں میں شاہدرہ اسلام آباد جانے کا اتفاق ہوا، یہ ایک پہاڑوں کے درمیان تفریح گاہ ہے۔صاف پانی کا ایک نالہ یہاں کی خاص بات ہے۔ اسلام آباد سے مری جاتے ہوئے یہ مل پور اور بھارہ کہو کے درمیان میں آتی ہے، فیض آباد راولپنڈی سے تقریبا 30 منٹ کی مسافت پہ ہے، کچھ تصاویر دوستوں کے لیے:

رش کی وجہ سے پارکنگ یہاں ملی، اصل پوائنٹ نیچے کی طرف ہے
30j06z6.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
اور آخر میں واپسی پر مغرب ہو گئی تھی، ایک مسجد نظر آئی اور ہم نے نماز پڑھی اور واپس آگئے

2ylv53c.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
یہ بھی گزرگاہ ہی معلوم ہوتی، آگے میں نہیں گیا کہ کہاں جا کے نکلتی ہے، مجھے تو حیر ت ہوئی تھی شاہدرہ کا نام اسلام آباد میں سن کے، مگر اچھی جگہ ہے تفریح کے لیے
 

تعبیر

محفلین
زبردست

اسکا جگہ کا نام کیا تبدیل ہو گیا ہے؟؟؟
جہاں تک مجھے یاد ہے اسے چھتر پارک÷گارڈن کہتے تھے
 
Top