شاہینوں کا یک خوبصورت انداز

سید زبیر

محفلین
330266xcitefun-pakistan-air-force-2_zpsfbf07695.jpg
 
سید زبیر

محفلین
زبردست۔ یہ سپر مشاق طیارے ہیں نا؟ بہت خوبصورت۔ یہ تصویر کب اور کہاں لی گئی تھی؟
یہ اکیڈمی کی شیر دل ٹیم ہے جو 23 مارچ کو مظاہرہ کرتی تھی۔ اور یہ زیر تربیت ہوا باز یعنی کم سن شاہین ، اللہ ان کے بال و پر توانا رکھے اور حوصلے و ایمان جوان رہیں (آمین)
 
تلمیذ

لائبریرین
زبردست!
ذرا جہازوں کا آپس میں فاصلہ تو دیکھیں، کتنا مساوی ہے۔ اور فضامیں اس بات کا خیال رکھنا ہی مہارت کی دلیل ہے!
بہت شکریہ، جناب۔ جزاک اللہ!
 
قیصرانی

لائبریرین
زبردست!
ذرا جہازوں کا آپس میں فاصلہ تو دیکھیں، کتنا مساوی ہے۔ اور فضامیں اس بات کا خیال رکھنا ہی مہارت کی دلیل ہے!
بہت شکریہ، جناب۔ جزاک اللہ!
دراصل ان جہازوں کی بلندی کا فرق ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان کے آپس میں ٹکرانے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ یہی اصول بڑے پیمانے پر بین الاقوامی ہوائی جہاز بھی استعمال کرتے ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
زبردست!
ذرا جہازوں کا آپس میں فاصلہ تو دیکھیں، کتنا مساوی ہے۔ اور فضامیں اس بات کا خیال رکھنا ہی مہارت کی دلیل ہے!
بہت شکریہ، جناب۔ جزاک اللہ!
پس نوشت: یہ بات بالکل قابل رشک ہے کہ کس طرح یہ ہواباز جہازوں کا درمیانی فاصلہ برقرار رکھتے ہیں۔ نئی گاڑیوں میں تو یہ خودکار ہوتا ہے :)
 
Top