شاہ عبداللہ کے سامنے احترامآ جھکنے پر اوباما پر شدید تنقید

فخرنوید

محفلین
1100599568-1.gif
 

arifkarim

معطل
جھکنا توپڑے گا ، آخر کو انکی الیکشن کمپین میں سعودیوں نے سرمایہ بھی تو خوب لگایا ہوا ہے!
 

arifkarim

معطل
لگتا ہے تنقید کرنے والوں کی گاڑیاں نہیں یا ان کو تیل پیارا نہیں

ہاں بالکل، تیل پیارا نہیں ہے۔ اسی کی وجہ سے عراقی مر رہے ہیں۔ افغانی جہادی بن رہے ہیں۔ ماحولی آلودگی کی وجہ سے زمین کی فضا تباہ ہو گئی ہے۔ نیز اسی تیل سے چلنے والی "مصنوعات" کے مالکان اُن تمام نئی ٹیکنالوجیز کو آگے آنے ہی نہیں دیتے جو تیل کے مقابلے میں‌ہزار گنا بہتر ہیں فضلہ سے پاک ہیں!
 

زینب

محفلین
یہ جو لوگ اتنی سی بات پے اوباما کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں وہی اگر مسلمان ہوتے تو۔۔۔۔۔انتہا پسندی کے زمرے میں آتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top