شب برات کی فضیلت۔کویت آنے والی ، 12 اور 13 جون 2014 کی درمیانی رات شب برات ہے۔ پاکستان میں ، 13 اور 14 جون 2014 کی درمیانی رات شب برات ہے۔ تمام محفلین اور تمام مسلمانوں کو شب برات مبارک ہو۔