شب خون۔

عاطف بٹ

محفلین
ایک سایہ بھی تھا پیچھے پیچھے کہیں​
کون ہو گا بھلا وہ، نہیں وہ نہیں​
واہ، بہت خوبصورت انتخاب ہے۔​
جذبوں سے گندھی ہوئی اس نظم کو شریکِ محفل کرنے پر بہت شکریہ​
 
عمراعظم

محفلین
واہ سبحان اللہ
کیا زبردست شراکت ہے۔۔۔ لطف آگیا۔۔ اجازت ہو تو اپنے بلاگ پر بھی محفوظ کر لوں اسے؟

پسندیدگی کے لیئے شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔۔ جی جی ! آپ کو میری کسی بھی پوسٹ کو محفوظ کرنے اور طبع آزمائی کرنے کی بھی اجازت ہے۔ ویسے میں نیلم اور پھر اُس پر آپ کےحشر نشر والے دھاگے ( پلاسٹک کی پلیٹ ) کی شعری ورژن پیش کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔
 
عمراعظم

محفلین
ایک سایہ بھی تھا پیچھے پیچھے کہیں​
کون ہو گا بھلا وہ، نہیں وہ نہیں​
واہ، بہت خوبصورت انتخاب ہے۔​
جذبوں سے گندھی ہوئی اس نظم کو شریکِ محفل کرنے پر بہت شکریہ​

آپ کا ذوق اور پسندیدگی میرے کام آئے۔ بہت شکریہ عاطف بٹ صاحب۔
 
عمراعظم

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ سبحان اللہ
کیا زبردست شراکت ہے۔۔۔ لطف آگیا۔۔ اجازت ہو تو اپنے بلاگ پر بھی محفوظ کر لوں اسے؟

پسندیدگی کے لیئے شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔۔ جی جی ! آپ کو میری کسی بھی پوسٹ کو محفوظ کرنے اور طبع آزمائی کرنے کی بھی اجازت ہے۔ ویسے میں نیلم اور پھر اُس پر آپ کےحشر نشر والے دھاگے ( پلاسٹک کی پلیٹ ) کی شعری ورژن پیش کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔

سر شعری کاوشیں تو اپنے بس سے بہت باہر کی بات ہیں۔۔۔ اس لیے ان کا رخ نہیں کرتے۔۔ آپ کے شعری اخراجے کا انتظار رہے گا۔۔۔ :) :bighug:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

نایاب

لائبریرین
ظاہرا تو یہ مطلب سمجھ میں آتا ہے۔ مگر للک کیا لفظ ہے؟ کس زبان کا ہے؟ اصل معنی کیا ہیں؟
محترم بھائی

یہ تو محترم اساتذہ کرام ہی بتا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ کہ یہ کس زبان سے اردو میں آیا ۔۔۔؟
میں تو بچپن سے سنتا بولتا آیا ہوں ۔
لالچ و حرص کے معنوں میں بھی استعمال ہوتے دیکھا ہے ۔
 
مدہوش کر دینے والی روانی
محسور کن ترنم اور رچاؤ
ندرت خیال شکوہ الفاظ
کیا ہی کہنے
ایک شاہکار شریک محفل کرنے کا شکریہ
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
 
Top