اچھی نظم ہے، انداز تو اختر الایمان لا لگتا ہے۔
بلاگ پر دو نیرنگ خیال تو یہ مصرع دیکھ لینا، ’کے‘ زائد ہے۔
اور پھر یوں ہوا کے دن گزرتے گئے
اس کی جگہ کوما کا محل ہے۔ یہ ہَوا نہیں، ہُوا ہے
واہ سبحان اللہ
کیا زبردست شراکت ہے۔۔۔ لطف آگیا۔۔ اجازت ہو تو اپنے بلاگ پر بھی محفوظ کر لوں اسے؟
پسندیدگی کے لیئے شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔۔ جی جی ! آپ کو میری کسی بھی پوسٹ کو محفوظ کرنے اور طبع آزمائی کرنے کی بھی اجازت ہے۔ ویسے میں نیلم اور پھر اُس پر آپ کےحشر نشر والے دھاگے ( پلاسٹک کی پلیٹ ) کی شعری ورژن پیش کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔
اچھی نظم ہے، انداز تو اختر الایمان لا لگتا ہے۔
بلاگ پر دو نیرنگ خیال تو یہ مصرع دیکھ لینا، ’کے‘ زائد ہے۔
اور پھر یوں ہوا کے دن گزرتے گئے
اس کی جگہ کوما کا محل ہے۔ یہ ہَوا نہیں، ہُوا ہے
احساس کی شدت ، منظر نگاری ، خیالات کا بہاؤ ، الفاظ کی بُنت!!!!
بہت زبردست عمراعظم جی !
بہت سی داد قبول فرمائیں۔
BUNET'بنت' یعنی؟
محترم بھائی'بنت' یعنی؟
پھر سے جینے کی جیسے للک جاگ اٹھی
للک کیا ہے؟
شاید ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ خواہش آرزو امنگ
محترم بھائیظاہرا تو یہ مطلب سمجھ میں آتا ہے۔ مگر للک کیا لفظ ہے؟ کس زبان کا ہے؟ اصل معنی کیا ہیں؟
پھر سے جینے کی جیسے للک جاگ اٹھی
للک کیا ہے؟
للک خالص ہندوستانی لفظ ہے، یعنی سنسکرت سے بھی نہیں آیا، محض ہندی اردو میں استعمال ہوتا ہے
یہیں ہوتے ہیں یار ۔۔۔۔ ویسے غائب آپ بھی ہو ۔ویلکم بیک ظفری
کہاں ہوتے ہو یار؟