صریر
محفلین
الف عین
السلام علیکم استادِ محترم، کیسے مزاج ہیں آپ کے، امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔
دراصل ایک مصرع مجھے کئی دنوں سے پریشان کر رہا ہے، جو کہ میرے ذہن میں آیا تھا۔
"دیکھو وہی عبید ہے، پہچان جائیے "
کیا اس میں شتر گربہ ہے؟؟
مجھے تو ایسا ہی محسوس ہوتا ہے۔ لیکن میں نے پھر داغ کا یہ شعر دیکھا، یہاں بھی طرز تخاطب دو طریقے سے نظر آرہا ہے۔
"دل کو جو دیکھ لو تو یہی پیار سے کہو
قربان جائیے ترے قربان جائیے"
داغ
میرے مصرعے میں مخاطب سامع یا سامعین ہیں۔
میں گرائمر کی باریکیوں سے ابھی اتنا واقف نہیں ہوں، اس لئے اس طفلِ مکتب کی اس بچکانہ تفتیش کے لئے پیشگی معذرت ۔۔۔😌
اب وہ یہ کہہ رہے ہیں مری مان جائیے