شخصیت کا نام بتائیں!

فرقان احمد

محفلین
اس کھیل کے اصول نہایت سادہ ہیں۔ محفلین کو کم از کم تین اشارے دیے جائیں گے اور انہیں شخصیت کا نام کھوجنا ہو گا۔ پوری دنیا سے کسی بھی شخصیت کا نام پوچھا جا سکتا ہے۔ ایک وقت میں مختلف محفلین اپنے سوالات سامنے رکھ سکتے ہیں تاہم اپنے سوال کو آگے بڑھانے کی ذمہ داری متعلقہ رکن پر ہی ہو گی تاکہ کھیل کی روانی میں خلل نہ پڑے۔

امید ہے کہ اس کھیل کے ذریعے ہم مختلف اہم شخصیات کے بارے میں کلیدی معلومات بھی حاصل کر پائیں گے۔

کھیل کا باقاعدہ آغاز کرتے ہیں۔

پہلا سوا ل ہماری طرف سے!

  • چکوری
  • 1941
  • تمغہ حُسنِ کارکردگی
 
'شہر کا نام بتائیں' لڑی کی 'کامیاب پیشکش' کے بعد اب پیشِ خدمت ہے ایک نیا سلسلہ!

'شخصیت کا نام بتائیں!'

اس کھیل کے اصول نہایت سادہ ہیں۔ محفلین کو تین اشارے دیے جائیں گے اور انہیں شخصیت کا نام کھوجنا ہو گا۔ پوری دنیا سے کسی بھی شخصیت کا نام پوچھا جا سکتا ہے۔ سوال کی نوعیت کے پیش نظر اشاروں کی تعداد کم یا زیادہ کی جا سکتی ہے۔ ایک وقت میں مختلف محفلین اپنے سوالات سامنے رکھ سکتے ہیں تاہم اپنے سوال کو آگے بڑھانے کی ذمہ داری متعلقہ رکن پر ہی ہو گی تاکہ کھیل کی روانی میں خلل نہ پڑے۔

امید ہے کہ اس کھیل کے ذریعے ہم مختلف اہم شخصیات کے بارے میں کلیدی معلومات بھی حاصل کر پائیں گے۔

کھیل کا باقاعدہ آغاز کرتے ہیں۔

پہلا سوا ل ہماری طرف سے!

  • چکوری
  • 1941
  • تمغہ حُسنِ کارکردگی
ملکہ ترنم نور جہاں مرحومہ
 
ندیم
 
اداکار ندیم ( نذیر بیگ )
 
فرقان احمد

محفلین
نوٹ: دیگر محفلین کی جانب سے سوال پوچھنے پر کوئی جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا، چاہے بیک وقت تین چار سوالات ہی کیوں نہ پوچھ لیے جائیں۔ :)
 
Top