شرارت

عینی مروت

محفلین
فصل ابر و باراں میں لکھی گئی ایک نظم نذر ِمحفلین :)

~ شرارت ~

بوندوں کی شفاف انگلیاں
میرے کمرے کی کھڑکی پر
رک رک کر دستک دیتی ہیں
اورٹپ ٹپ ٹپ لکھتی جائیں
فصلِ گل کا چنچل نغمہ..


نورعینی
 

عینی مروت

محفلین
کسی نے کیا خوب کہا تھا
NOBODY KNOWS I AM CRYING THAT'S WHY I LOVE TO WALK IN RAIN
بچھی تھیں ہر طرف آنکھیں ہی آنکھیں


کوئی آنسو گرا تھا یاد ہوگا

بہت عمدہ جناب !
بات تو ٹھیک ہے برستی بارش ۔۔برستی آنکھوں کا بھرم رکھ ہی لیتی ہے
 
Top