تعارف شروع رب کے نام سے جس کے قبضے میں میری جان ھے

دھرار

محفلین
دھرار میرا خاندانی نام ھے اور میں امریکہ کے شھر لاس انجلس کے قریب رھایش پزیر ھوں۔ اردو میں لکھنا میرے لیئے بہت مشکل ھے مگر کوشش کرتا رہوں گا کہ اپنی آراء دیتا رھوں
 

عثمان

محفلین
خوش آمدید دھرار صاحب!
محفل میں آتے جاتے رہیں۔ اردو ٹائپ کرتے رہیں۔ کچھ ہی دنوں میں روانی آ جائے گی۔ :)
 

dxbgraphics

محفلین
dhararh.jpg
 

دھرار

محفلین
آپ سب حضرات کی محبت کا بہت بہت شکریہ۔ مختصر تعارف کچھ یوں ھے کہ پیدائش ڈھاکہ، بچپن اور نوجوانی کراچی اور پچھلے بیس سال سے امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے کے قریب مقیم ھوں۔پیشہ چھوٹا سا کاروبار۔ پڑھنے کا شوق اور علم سے رغبت بچپن سے ھی ھے۔ زیادہ جھکاؤ مذھب، تاریخ اور سائنس کی طرف ھے۔ اردو ٹائپ کرنے میں تھوڑی دشواری ھو رھی ھے جو امید ھے کہ رفتہ رفتہ دور ہو جائے گی اور میں زیادہ آسانی سے اپنی زاتی رائے دینے کے قابل ھو سکوں گا۔ امید کرتا ھوں کہ آپ سب لوگوں سے سیکھنے کا بہت موقع ملے گا۔ ایک بار پھر آپ سب لوگوں کی محبت کا بہت شکریہ۔
 
Top