شریعت کا کیا حکم ہے؟؟

ابن محمد جی

محفلین
ی ڈیڈی کے نام سے ایک کمپنی ہے جو آن لائن بزنس کے متعلق ہے،کیا اس کمپنی میں کام کرنا جائز ہے؟
http://edady1.weebly.com/faq.html
کیا ان کا طریقہ کار شرعی اصولوں پر ہے؟
اگر کسی صاحب نے اس بارے میں رہنمائی لی ہو تو پلیز شئیر ضرور کیجئے گا۔
 
میرے خیال میں اردو محفل میں افتاء کا کوئی شعبہ نہیں ہے بہتر ہوگا آپ کسی مفتی صاحب سے رجوع کریں ۔
دارالعلوم دیوبند سے آن لائن فتوی اور شرعی رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے ۔
 

جیہ

لائبریرین
بھائی پتہ چلے کہ آیا ان کا کاروبار جائز ہے یا نہیں۔
میں معذرت خواه ہوں یہ بیان مفتی صاحب کا نہیں ہے میں جلدی میں غلطی کر گیا
رہا آپ کا سوال میری التماس ہے آپ جس بهی مذہب یا مکتبہ فکر سے ہیں آپ اس مسلک کے مستند مفتی سےپو چه لیں
یہ اس کے لیے مناسب فورم نہیں ہے آپ جب تک اس کمپنی کی مکمل تفصیل نہیں دیتے کوئی بهی درت جواب مکن نہیں
 
Top