شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

فرخ

محفلین
میرا ذاتی خیال ہے کہ ان کھیلوں میں وقت کا ضیاع بے تحاشا ہو سکتا ہے جو عبادات، اور توکل وغیرہ میں خلل پیدا کرتا ہے۔۔ اسکے علاوہ ان پر لگنے والے جوئے بعض اوقات جنگ اور لڑائیوں کا سبب بھی بنتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اور باقی برائیاں تو بہرحال الگ وجہ بن سکتی ہیں۔۔۔ واللہ اعلم
 

باباجی

محفلین
کھیلنا ایک صحت مند سرگرمی ہے جو یقیناً انسان کو فائدہ دیتی ہے
لیکن کوئی بھی کھیل عادتاً یا کسی قسم کی فتنہ پرداز سوچ کے تحت کھیلنا سراسر ناجائز ہے
اور رہی جوئے کی بات تو بھائی جوا کھیل کا محتاج نہیں ہوتا
لوگ تو اس بات پہ جوا لگا لیتے ہیں ایک گھنٹہ بعد بارش ہوگی یا دھوپ نکلی رہے گی
ہوا چلے یا نہیں چلے گی
 

نایاب

لائبریرین
ایسے مسلمان کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے ؟ میں غالب کی سوانح کچھ زیادہ نہیں جانتی سوائے اتنا کہ وہ اچھے شاعر تھے ۔ اصل میں کچھ اس معاملے میں کنفیوژن ہو رہی ہے ۔ انسان شیعہ ہونا اچھا ہے ؟ سنی ہونا اچھا ہے یا مسلمان ہونا ؟ اس معاملے میں کوئی بھی مجھے بتادے ۔ مجھے بس جواب سے غرض ہے
سولہ آنے سچی بات
بہت دعائیں
اس کا آسان سا جواب تو یہ ہے کہ انسان کے لیے انسان ہونا ہی اچھا ہے۔
 

زیک

مسافر
آپ کی اس بات سے ایک بات یاد آ گئی، حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا غالب، ساری زندگی آئمہ اثنا عشریہ کی منقبت کرتا رہا، اہل تشیع تھا، مرا تو معتقدین اٹھا کر اہلسنت کے طریقے سے غالب ہی کے الفاظ میں "گاڑ" آئے :)

ہوئے مر کے ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا
نہ کبھی جنازہ اُٹھتا، نہ کہیں مزار ہوتا
محمد علی جناح کے ساتھ بھی کچھ ایسا کی نہیں ہوا؟
 

محمد وارث

لائبریرین
جی یہ والا مرزا، دی اوریجنل مرزا :)

آپ کی اس بات سے ایک بات یاد آ گئی، حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا غالب، ساری زندگی آئمہ اثنا عشریہ کی منقبت کرتا رہا، اہل تشیع تھا، مرا تو معتقدین اٹھا کر اہلسنت کے طریقے سے غالب ہی کے الفاظ میں "گاڑ" آئے :)

ہوئے مر کے ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا
نہ کبھی جنازہ اُٹھتا، نہ کہیں مزار ہوتا
۔
 

عثمان

محفلین
کون سے مذہب میں ۔ہماری معلومات میں اضافے کی ضرورت ہے ۔
کسی نہ کسی مذہب میں تو ہوتی ہوگی۔:unsure:
کیا کسی بھی مذہب کے مطالعہ سے آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ زندگی میں تفریح کے کسی بھی پہلو کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ؟
تفریحات عموماً ان مقاصد سے غفلت کی قصوروار ٹھہرتی ہے جو مذہب نے انسان کے لیے طے کر رکھے ہیں۔
 
Top