شطرنج کی بازی

عجب کھیل ہے دنیا جس میں‌چال ہمیشہ رنج کی ہے
سچ پوچھو تو دنیا داری اک بازی شطرنج کی ہے
جو آگے اپنا بیٹھا ہے وہی ہے خود دشمن اپنا
راہ دکھانے والا ہو جاتا ہے یہاں‌ راہ زن اپنا
کیسا شاہ کیا پیادہ حالت سب شش و پنج کی ہے
سچ پوچھو تو دنیا داری اک بازی شطرنج کی ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ شاہد بھائی۔ بہت دنوں کے بعد آرہے ہیں، کچھ دن پہلے بھی ایک دوپوسٹس۔ خیریت تو ہے ناں‌جناب
 
Top