شعر،شاعر گمشدہ

لالہ رخ

محفلین
کافی عرصہ پہلے بزمِ طارق عزیز میں، میں نے ایک شعر سنا تھا مجھے نہ تو وہ غزل مکمل آتی ہے اور نہ ہی شاعر کا نام معلوم ہے کہ ڈھونڈ سکوں، اپنی سی کوششیں کافی کیں لیکن نہ تو کسی جاننے والے کو آتا تھا اور نہ ہی انٹرنیٹ سے ملا۔ اگر کسی کو اس کے بارے جانکاری ہو تو مجھے بھی بتائیے۔ شعر یہ ہی کہ:

چاند چہرہ ہے نہ ہے آنکھ ستارہ لوگو
ہمی جیسا ہے وہ دلدار ہمارا لوگو۔۔۔۔۔۔
 
Top