ام نور العين
معطل
شكريہ شمشاد بھائى ، ميں نے موہن كا ہ مدن ميں ڈال ديا ،
یہ سن کیا ہے؟ ايك خيال آ رہا ہے ليكن ....ہزار شیخ نے ڈاڑھی بڑھائی سن کی سی
یہ سن کیا ہے؟ ايك خيال آ رہا ہے ليكن ....ہزار شیخ نے ڈاڑھی بڑھائی سن کی سی
شكريہ شمشاد بھائى ، ميں نے موہن كا ہ مدن ميں ڈال ديا ،
یہ سن کیا ہے؟ ايك خيال آ رہا ہے ليكن ....
یہ شعر "دلاور فگار" کا ہے۔بارات لے کہ سپر ہائی وے پے ہرگز نہ جائوں گا
ایسی بھی کیا خوشی کہ سڑک پہ “وصال“ ہو
(سید ضمیر جعفری)
اور شعر یُوں ہے ۔۔۔
لے کر برات کون سُپر ہائی وے پہ جائےایسی بھی کیا خوشی کہ سڑک پر “وصال“ ہو
شمشاد بھائی، مدن موہن مالویہ کی تصاویر میں کہیں داڑھی دیکھنے کو نہیں ملتی۔ بس ان کی موچھیں ہوا کرتی تھیں۔ ممکن ہے ابتدا میں داڑھی بھی رکھی ہو لیکن ہم نے ان کی کوئی تصویر داڑھی سمیت نہیں دیکھی، چہ جائیکہ ایسی داڑھی جس کی مثال دی جا سکے۔یہ لیجیے مولوی مدن کی تلاش مکمل ہوئی۔
معروف ہندو رہنما مدن موہن مالویہ کی بے ہنگم ڈاڑھی پر ایک شاعر نے پھبتی کسی تھی :
ہزار شیخ نے ڈاڑھی بڑھائی سن کی سی
مگر وہ بات کہاں مالوی مدن کی سی
اس شعر کے ساتھ "حسن سلوک" یہ ہوا کہ بعد کے دور میں کسی کاتب نے اس کی "اصلاح" کر دی اور مالوی کو مولوی کر دیا۔ اس نے سوچا ہو گا، ایک مولوی ہوتا ہے ایک مولانا، یہ مالوی تو سنا نہیں۔ ضرور پہلے والے کاتب کی غلطی ہے۔ چنانچہ اب یہ شعر یوں لکھا جاتا ہے :
ہزار شیخ نے ڈاڑھی بڑھائی سن کی سی
مگر وہ بات کہاں مولوی مدن کی سی
حالانکہ بے چارے "مدن" نام کا کوئی مولوی کبھی تھا ہی نہیں۔
یہ لیجیے مولوی مدن کی تلاش مکمل ہوئی۔

مزید یہ کہ یہ شعر انشاء اللہ خان انشا کا ہے جو مدن موہن مالویہ سے پہلے گزرے ہیںشمشاد بھائی، مدن موہن مالویہ کی تصاویر میں کہیں داڑھی دیکھنے کو نہیں ملتی۔ بس ان کی موچھیں ہوا کرتی تھیں۔ ممکن ہے ابتدا میں داڑھی بھی رکھی ہو لیکن ہم نے ان کی کوئی تصویر داڑھی سمیت نہیں دیکھی، چہ جائیکہ ایسی داڑھی جس کی مثال دی جا سکے۔