محمد قیصر حسین عظیمی
محفلین
آج کل کے جو حالات ہیں
یہ عالم محشر کی ایک ادنیٰ سی مثال ہیں
یہ عالم محشر کی ایک ادنیٰ سی مثال ہیں
عظیمی صاحب یہ شعر تو کسی بھی بحر کا پابند نہیں ۔آج کل کے جو حالات ہیں
یہ عالم محشر کی ایک ادنیٰ سی مثال ہیں
حشر کے عالم کی ادنیٰ سی مثالعظیمی صاحب یہ شعر تو کسی بھی بحر کا پابند نہیں ۔
صرف پہلا مصرععاطف صاحب اس شعر کی میں نے عروض میں تقطیع دیکھی ہے اس کے مطابق یہ ہے-
فاعلن فاعلن فاعلن
متدارک مسدس سالم
آپ سے رہنمائی کی گزارش ہے- شکریہ
یہاں صورت حال والا مصرع ٹھیک نہیں ۔ باقی درست ہیں ۔حشر کے عالم کی ادنیٰ سی مثال
آج کی مشکل تریں صورتِ حال
اے خدائے لم یزل ربِّ عُلا
رحم کر اور ٹال دے تو یہ وبال
آدمی کے بس میں تو کچھ بھی نہیں
تو دکھادے اپنی قدرت کا کمال