مانی عباسی
محفلین
ترے گیسوئے عنبر فام کا لے کر سہارا اب
ہوا سینہ سپر شَمْسُ الضُّحٰی کے ہے سامنے مانی
ہوا سینہ سپر شَمْسُ الضُّحٰی کے ہے سامنے مانی
ترے گیسوئے عنبر فام کا لے کر سہارا اب‘ہے‘ اضافی ہے
اب درست ہےترے گیسوئے عنبر فام کا لے کر سہارا اب
ہوا سینہ سپر شَمْسُ الضُّحٰی کے سامنے مانی
اب صحیح ہے؟؟؟؟ خیال کیسا ہے؟؟؟؟؟
سر آسی صاحب کہتے ہیں کہ ۔۔۔اب درست ہے