شعر - میں نے اپنا گھر اپنے مسکن سے الگ کر رکھا ہے

گھر والے مجھے گھر پر دیکھ کے خوش ہیں اور وہ کیا جانیں
میں نے اپنا
گھر اپنے مسکن سے الگ کر رکھا ہے
عبدالاحد ساز
 
Top