نایاب
لائبریرین
السلام علیکم
محترم اساتذہ کرام
محترم اراکین اردو محفل
اللہ تعالی کی ذات بابرکات کے فضل و کرم سے انشائاللہ آپ سب بخیر ہوں گے ۔
محترم فیض احمد فیض جی مرحوم کے اس شعر کی تشریح درکار ہے ۔
"""نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لُٹادیا "'"
اس شعر میں "" ناوکِ نیم کش""" سے کیا مراد ہے ۔؟
لفظی معنی کیا ہوں گے ۔؟
یہ الفاظ کس زبان میں مستعمل رہے ہیں ؟
یقین ہے کہ آپ صاحبان علم و فن توجہ سے نوازیں گے ۔
جزاک اللہ