سحر کائنات
محفلین
کوئی فلسفہ نہیں اور عشق کا
جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا,
ہر سجدے میں كر فقط اك دعا
نہ خيال آئے خیال یار كے سوا...!
جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا,
ہر سجدے میں كر فقط اك دعا
نہ خيال آئے خیال یار كے سوا...!
آپ ایک ایک شعر پر مشتمل نئی لڑی شروع کرتی ہیں۔ جبکہ مناسب یہ ہے کہ ایک ایک شعر کہ لیے الگ لڑی کے بجائے ایک ہی لڑی ہو۔ جس میں کمنٹ کی صورت میں اشعار پیش کرتی رہیے۔تابش بھائی رہنمائی فرمائیں
جزاک اللہ