شعر

سحر کائنات

محفلین
کوئی فلسفہ نہیں اور عشق کا
جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا,
ہر سجدے میں كر فقط اك دعا
نہ خيال آئے خیال یار كے سوا...!
 
بہن۔ بہتر طریقہ یہ ہے کہ اپنے پسندیدہ اشعار کے لیے ایک ہی لڑی بنا لیں، جس میں اپنی پسند کے اشعار پوسٹ کرتی رہیں۔ ایک ایک شعر کے لیے الگ لڑی کی ضرورت نہیں۔
جزاک اللہ خیر
 
تابش بھائی رہنمائی فرمائیں
جزاک اللہ
آپ ایک ایک شعر پر مشتمل نئی لڑی شروع کرتی ہیں۔ جبکہ مناسب یہ ہے کہ ایک ایک شعر کہ لیے الگ لڑی کے بجائے ایک ہی لڑی ہو۔ جس میں کمنٹ کی صورت میں اشعار پیش کرتی رہیے۔ :)
 

سحر کائنات

محفلین
وہ ج۔۔ن کو ن۔۔یند نہ آئ۔۔ے اُنہی کو مع۔۔لوم ہ۔۔ے ،
ک۔ہ ص۔۔بح آن۔۔ے م۔۔یں کت۔۔نے زم۔۔انے لگ۔۔تے ہ۔۔یں ،
 
Top