'لہو رسنا' کی بجائے مجھے لگتا ہے کہ 'خوں رسنا' محاورے کے زیادہ قریب ہو گا ۔لہو رسنا...... ہر آپ سب کی رائے درکار ہے..
الحمد للہ اس طرف دھیان گیا تھا اور یہ مصرع ذہن میں تھا لیکن جھجک وغیرہ کی وجہ سے نہیں لکھا گیا ۔درست ہے لہو رسنا یا خوں رسنا۔ لیکن لیکن اس تھرڈ پرسن کے صیغے میں نہیں۔ اقدار انسانی سے خون بہتا رہے گا تو ہو سکتا ہے، لیکن خون رسنا اقدار کے اپنے عمل کے دائرے سے باہر ہے