بہت بہت شکریہ مجھے سالگرہ کی مبارکباد دینے کا۔ جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاخیر سے حاضری پر بہت بہت معذرت۔
اس دفعہ کچھ اچھی نہیں گزری سالگرہ۔ مجھے پہلے ملیریا ہوا۔ وہ ٹھیک ہوا تو پیلیا ہو گیا ۔ 20 دن سخت بیماری کی حالت میں گزارے۔ آفس سے بھی غیر حاضر رہا۔ اب صحت کچھ بحال ہوئی ہےالحمداللہ۔ زندگی میں پہلی بار اتنا سخت بیمار پڑا ہوں!