جب حقائق گڈ مڈ کر دئیے جائیں تو بات کی تہہ تک پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے۔
مغربیوں کو سزائے موت کے قوانین اور ان پر عمل درآمد سے ویسے ہی بہت تکلیف ہو رہی تھی، انھیں ایسا کوئی ایشو چاہیے تھا جس پر وہ اپنا شور شرابہ ڈال سکیں اور انھیں یہ کیس مل گیا۔ امید ہے کہ حکومت وقت اسے ہینڈل کر لے گی