حسیب نذیر گِل
محفلین
عمار چودھری کے پچھلے دوکالم ایک انتہائی ذہین پاکستانی کے بارے میں تھے۔ملاحظہ ہوں
بشکریہ:روزنامہ دنیا
بشکریہ:روزنامہ دنیا
معذرت غلطی سے ناپسند کا بٹن دبا دیا تھاانسان چائےتوکیانہیں کرسکتا
محبت مجھےاُن جوانوں سےہے
ستاروں پہ جو ڈالتےہیں کمند
درست کہا اور "کچھ لوگ" کی وضاحت کریںپھر بھی کچھ ”لوگ“ کہتے ہیں کہ پاکستان میں کچھ نہیں ہے اور پاکستانی لوگ کسی کام کے نہیں ہیں۔ ایسے لوگوں کو ”ایسے پاکستانی“ کہاں نظر آئیں گے۔
یہ ”طرفداران گورے آقا“ ہیں، انہیں کچھ نہ کہو ورنہ ۔۔۔درست کہا اور "کچھ لوگ" کی وضاحت کریں