شفیق خلش -- آئی ہے جب بھی یادِ وطن تنگ کر گئی

طارق شاہ

محفلین
آئی ہے جب بھی یادِ وطن، تنگ کرگئی
قرطاسِ خوش نظر کو لہو رنگ کرگئی
حفظ وسلامتی کو ترستے ہیں لوگ اب
محفوظ کچھ نہیں ہے، خبردنگ کرگئی
شفیق خلش
 
Top