شمالی وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ، فوج کو تیار رہنے کا حکم

حسینی

محفلین
1102078186-1.jpg





1102078186-2.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102078186&Issue=NP_LHE&Date=20140124
 

حسینی

محفلین
اور بات بھی یہی ہے کہ جو گروپ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ والا راستہ اب بھی کھلا ہے۔
لیکن جو سر عام پاک فوج یا معصوم عوام پر حملے کر رہے ہیں ان کے خلاف آپریشن کیا جائے گا۔
اللہ کا شکر ہے آخر کار وہ ٍ فیصلہ کیا گیا جس کا سب کو انتظار تھا۔۔
ہم تمام تمام پاکستانی عوام اس آپریشن میں پاک فوج کے پشت پناہ ہیں۔۔۔ اور ان کی حمایت کرتے ہیں۔
ان دہشت گردوں کو قرار واقعی سبق سکھانا چاہے اور ملک کے چپے چپے پر پاکستانی پرچم کا راج ہو۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
آپریشن میں جو ہتھیار پھینک دے اس امان دی جائے اور جو فوج کے مقابل آئے اس کو پکڑیں اور سر عام بڑے شہروں میں لا کر پھانسی دیں تاکہ عبرت کا نمونہ ہو۔
 
Top