شمسی بجلی گھر: چینی کمپنی کو دعوت

arifkarim

معطل
لیکن اس سرمایہ داری کیلئے کیا چین قرضہ بھی ساتھ میں دے گا؟ ہمارا قومی خزانہ تو 60 کی دہائی سے خالی ہے یعنی خسارے میں ہے۔
 

سید زبیر

محفلین
میرا خیال ہے ہر سال مرحلہ وار سرکاری دفاتر ، صدارتی محل ، وزیراعظم ہاوس ، پارلیمنٹ کی بجلی کو شمسی توانائی پر منتقل کردیں ۔جن کے بل کثیر تعداد میں واجب الادا ہیں اور جہاں بجلی بے دریغ خرچ ہوتی ہے ۔ بجائے اس کے کہ شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویل کسانوں کو مہیا کریں دیہاتوں میں اس کی مین ٹی ننس بذات خود ایک مسئلہ ہوگی
 
Top