پھر سے پیغامات کی تعداد اتنی ساری ہو گئی
میری طرف سے بھی ڈھیر ساری مبارک بادیں
امین جی بھی کارڈ بنانا سیکھ گئے
یاناب بھائی یہ نیا والا کارڈ اچھا ہے مجھے بھی سکھائیں پلیزززززززززززز
روشنی ڈالنے کے لیے بجلی کا ہونا بہت ضروری ہے جو کہ لوڈ شیڈنگ کے باعث ممکن نہیں۔
ویسے بھی مجھے مٹھائی سے پرہیز ہے۔
بھائی جی مٹھائی انہوں نے پاکستان میں کھانی ہے اور روشنی بھی پاکستان میں ہی ڈالنی ہے۔
ارے یہ میری نظروں سے کیسے اوجھل رہا۔۔۔ شاید میں سمجھا کہ کوئی پرانا دھاگا ہے، شمشاد نئے سنگ میل تو اسی طرح پار کر جاتے ہیں نا۔۔۔۔
بہر ھال مبارک ہو۔۔ شہنشاہِ مراسلات کے 75 ہزار
مٹھائی اندھیرے میں بھی کھائی جا سکتی ہے روشنی دن میں بھی ڈالی جا سکتی ہے۔
آمین ثم آمینبہت شکریہ ظفری بھائی۔
یقین کریں یہ آپ جیسے بھائیوں کی محبت ہے جو اردو محفل پر ایسا ماحول بنا ہوا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ ماحول برقرار رہے۔