مبارکباد شمشاد ص کو اک اور مبارک ،

تیشہ

محفلین
جناب مبارک ہو ، مبارک ہو ، مبارک ہو ، مبارک ہو

اب تو میری مٹھائی پکی ہوئی ۔ بس اب مجھے مٹھائی ملنی ہی چاہئیے ۔ آج اتنی بڑی خوشخبری ہوئی ہے آپکے ہاں ۔
000200D5.gif

اب جب سوکر اٹھ آئے تو مجھے مٹھائی بیجھنے کی کریں ۔ ابھی تو آپ سورہے ہیں ،۔ :p اور میں نے ساری خبریں لیں بھی لیں ہیں ۔

مبارک ہو ، + مٹھائی ۔ +مٹھائی +مٹھائی

Dancing_Doll.gif
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ بہت بہت مبارک ہو۔

ویسے شمشاد بھائ اب نہ جانے کیوں آپ کو شمشاد انکل کہنے کو جی چاہتا ہے :lol:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، بہت مبارک ہو !

بوچھی ، شمشاد بھائی

کچھ تفصیل بھی تو بتانا تھی ساتھ میں !
 
ماوراء

محفلین
آج تو میرا سارا دن۔۔۔۔خبریں لیتے۔۔۔اور خبریں دیتے ہی گزر گیا۔ :p ابھی کچھ دیر پہلے ہی خبر ملی کہ باجو شمشاد بھائی کو مبارک دے رہی ہیں۔ لیکن قصہ معلوم نہیں کہ کیا ہے۔ خیر۔۔۔میری ٹیم بھی کسی سے کم نہیں۔۔۔بہت ہی پہنچی ہوئی ہے۔ ایسی ایسی خبریں لا کر دیتی ہے کہ میں خود دنگ رہ جاتی ہوں۔ :p :lol:

شمشاد بھائی مبارک ہو۔ جیہ کی طرح اب میرا بھی دل بھائی کے بجائے کچھ اور ہی کہنے کو کر رہا ہے۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

تم بھی کہہ لو، بھتیجیوں کی تعداد میں ایک اور کا اضافہ ہو جائے گا۔

لیکن وہ تو موقع محل کے مطابق رشتہ بدلتی رہتی ہے یہ سوچ لینا۔
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
شمشاد بھائی بہت مبارک ہو ۔۔۔ :)
لیکن کس چیز کی یہ بھی تو بتائیے نہ کچھ ۔۔ :roll:

ارے اسی بات کی جس کا دھاگہ الگ سے کھلا ہوا ہے، لیکن باجو ہیں کہ الگ سے مبارک دے رہی ہیں کہ مٹھائی کھری کی جا سکے۔

خیر خیر مبارک
 
Top