شمع امید جلائے رکھنا۔۔
ف فائزہ ندیم محفلین دسمبر 1، 2008 #8 طالوت نے کہا: ہمیں اسی چیز کی ضرورت ہے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا اشارہ غزل کی طرف ہے یا صاحبِ غزل کی طرف۔۔۔
طالوت نے کہا: ہمیں اسی چیز کی ضرورت ہے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا اشارہ غزل کی طرف ہے یا صاحبِ غزل کی طرف۔۔۔
ف فائزہ ندیم محفلین دسمبر 1، 2008 #9 مناسب غزل لگتی ہے۔ راسخ صاحب کا اور کلام پڑھنے کو ملے تو پتا چلے کیسا لکھتے ہیں
الف عین لائبریرین دسمبر 1، 2008 #10 اچھے اشعار ہیں۔ اشعار اس لئے کہ چار اشعار کی غزل نہیں ہوتی۔مزید شعر کہیں۔ اور تصویر میں کیوں ہوسٹ کیا تھا۔
اچھے اشعار ہیں۔ اشعار اس لئے کہ چار اشعار کی غزل نہیں ہوتی۔مزید شعر کہیں۔ اور تصویر میں کیوں ہوسٹ کیا تھا۔
راسخ کشمیری محفلین دسمبر 1، 2008 #11 فائزہ ندیم نے کہا: مناسب غزل لگتی ہے۔ راسخ صاحب کا اور کلام پڑھنے کو ملے تو پتا چلے کیسا لکھتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فائزہ بہن مہربانی آپ کی تنقیدی نگاہ سے دیکھکر بتادیں کہ خامیاں کیا ہوںتو ممنون ہوں گا
فائزہ ندیم نے کہا: مناسب غزل لگتی ہے۔ راسخ صاحب کا اور کلام پڑھنے کو ملے تو پتا چلے کیسا لکھتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فائزہ بہن مہربانی آپ کی تنقیدی نگاہ سے دیکھکر بتادیں کہ خامیاں کیا ہوںتو ممنون ہوں گا
راسخ کشمیری محفلین دسمبر 1، 2008 #12 الف عین نے کہا: اچھے اشعار ہیں۔ اشعار اس لئے کہ چار اشعار کی غزل نہیں ہوتی۔مزید شعر کہیں۔ اور تصویر میں کیوں ہوسٹ کیا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسے میںنےاپنےعربی بلاگ پر لگایا تھا اور ساتھعربی ترجمہ۔ سوچا لکھنےکی بجائے تصویر ہی پوسٹ کردیتا ہوں اور۔۔۔ جزاک اللہ خیر
الف عین نے کہا: اچھے اشعار ہیں۔ اشعار اس لئے کہ چار اشعار کی غزل نہیں ہوتی۔مزید شعر کہیں۔ اور تصویر میں کیوں ہوسٹ کیا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسے میںنےاپنےعربی بلاگ پر لگایا تھا اور ساتھعربی ترجمہ۔ سوچا لکھنےکی بجائے تصویر ہی پوسٹ کردیتا ہوں اور۔۔۔ جزاک اللہ خیر