شمیم حنفی حیدر آباد میں

الف عین

لائبریرین
اس جمعے، 25 جولائی کوحیدر آباد میں آئے ہوئے تھے۔ موصوف خالد قادری صاحب کے پاس ٹھہرے تھے اور اس رات ان کے گھر میں ہی کچھ احباب کی دعوت اور نشست تھی۔ اس موقع کی کچھ تصویریں۔ اس بار پکاسا کی جگہ فلکر استعمال کیا ہے:
http://www.flickr.com/photos/29011946@N02/
 

عندلیب

محفلین
مضطر مجاز انکل نے ڈاڑھی رکھ لی ۔ہے اب۔ تو کیا وہ اب منصف کے ادبی ایڈیشن کے ساتہ جمعہ کے ایڈیشن کی بھی ادارت کر رہے ہین؟ :)
 
Top