شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

کرل آئیل کا اپڈیٹ۔ وزن 181 پاؤنڈ اور ہیموگلوبین اے ون سی اب 7 اعشاریہ 2 ہے، آہستہ آہستہ فرق پڑتا جارہا ہے شوگر صبح 140 کے آس پاس رہتی ہے پہلے 260 کے آس پاس رہتی تھی۔
 
Top