شوہر نے بیوی اور بچی قتل کردی

911735_58130786.jpg


یہ پنجاب میں کیا ہورہا ہے
کیا اس شخص کومعلوم نہیں تھا کہ بچے کے جنس کا تعین شوہر کی وجہ سے ہوتا ہے نہ کہ بیوی کی وجہ سے۔ کیا یہ شخص اللہ کی دین پر خوش نہیں تھا۔ اگر مارنا ہی تھا تو اپنے اپ کو مارتا۔
 
Top