الف عین
لائبریرین
کچھ دنوں سے میرے لیپ ٹاپ میں شٹ ڈاؤن کرتے وقت یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ ایک ونڈو کھلتی ہے جس کا نام Sample ہوتا ہے اس کے ساتھ کہ
This program (sample.exe) is not responding.
اور جب تک کہ میں اینڈ ٹاسخ کلک نہ کروں، یہ وندوز مستقل قائم رہتی ہے۔
ٹاسل منیجر سے پہلے بھی دیکھتا رہا ہوں، سیمپل ای ایکس ای نامی کوئی پروگرام نہ رن کرتا ہوا درج ہے۔ نہ رجسٹری میں کسی بھی Run کنجی میں ہی ایسا کوئی اندراج ہے۔
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ rogue پروگرام کیا ہے، کیا کسی وائرس نے انسٹال کیا ہے؟ ایہ لیپ ٹاپ انتر نیٹ سے منسلک نہیں ہے، اگر وائرس ہے تو کسی سی ڈی سے آیا ہوگا جس میں کسی کتاب کی فائل ملی ہوگی۔