عظیم خواجہ
محفلین
شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں
ادھر تو مشکل ہےشکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں
ہا ہا۔ شاعر جتنا اچھا کیوں نہ ہو سننے والا نہ ہو تو سب بیکار ہادھر تو مشکل ہے
یہاں پیلے ہی بڑا بڑا پڑا ہے
مل جائیں گے
مزاق میں لکھ دیا ہے جناب۔ میں ہر طرح کے سامعین کی قدر کرتا ہوں۔ جو اصلاح کر سکیں وہ ضرور کریں۔محفل میں خوش آمدید۔
اچھے اور شریف سامع کی تعریف بتا دیں۔
جو ہر حال میں داد و تعریف کے ٹوکرے برسائے؟
یا
جو تنقیدی نظر سے شعر کو پڑھے یا سنے اور اچھے شعر پر داد دے اور اگر کوئی قابلِ اصلاح نکتہ ہو تو وہ اٹھائے؟
شکریہ محمد وارث صاحب۔خوش آمدید عظیم خواجہ صاحب
شکریہ عبداللہ صاحب۔خوش آمدید بھائی جان!
محترم عظیم خواجہ صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید۔ شاعروں کے سوانح حیات اوراُن کے ساتھ پیش آنے والے سانحات کا مطالعہ یہی بتاتا ہے کہ شریف سامعین ہی دراصل اچھے سامعین ہوتے ہیں۔ ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیںشکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں
ہا ہا مبین بھائ۔ یہاں جس قدر خلوص مل رہا ہے کیا بتاؤں۔بھئی ہم تو شریف سامع نئیں۔
شکریہ ابن رضا بھائ۔خوش آمدید